نبض داں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نبض شناس، نبض دیکھنے والا، نباض نیز فطرت اور مزاج کو سمجھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نبض شناس، نبض دیکھنے والا، نباض نیز فطرت اور مزاج کو سمجھنے والا۔